Will There Be December Tests or Not? Important News For Students

Share This Post

سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم ایک کروڑ سے زائد طلباء کا مستقبل داو پرلگ گیاہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے تاحال سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز نہ ہوسکا جبکہ اسکے برعکس بیشتر پرائیویٹ سکولوں میں دسمبر ٹیسٹ کا آغاز کردیاگیا ہے،ایک ماہ گزر جانے کے باوجود سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ

بھی جاری نہ کی جاسکی جس پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Will There Be December Tests or Not? Important News For Students
Will There Be December Tests or Not? Important News For Students

Will There Be December Tests or Not? Important News For Students

تفصیلات کے مطابق رواں سال سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا انعقاد نہ ہوسکا۔سکول ایجوکیشن کی عدم دلچسپی کے باعث تاحال سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری نہ کی جاسکی۔شہر کے مختلف پرائیوٹ سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز کردیا گیا ہے۔مڈ ٹرم امتحانات کا انعقاد ہر سال دسمبر میں کیا جاتا ہے۔

جنوری گزر جانے کے باوجود سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز نہیں جاسکا۔سالانہ امتحان سے قبل دسمبر ٹیسٹ میں طلباء کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا تھا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےمطابق کورونا کے باعث بچوں کو سمارٹ سلیبس بھی مکمل نہیں پڑھایا جاسکا ۔انکا کہنا ہے کہ ایک ماہ بعد سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا انعقاد کروایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

میڈیکل میں داخلہ کا شیڈول جاری

تمام کلاسز کا ٹائم ٹیبل حاصل کریں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

 

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *