Weight Loss Diet Plan In Urdu | Wazan Kam Karne Tarika

Share This Post

Weight Loss Diet Plan In Urdu | Wazan Kam Karne Tarika.

اس آرٹیکل میں آپ وزن کم کرنے کے اہم اصول جانیں گے، ان اصولوں کو اپنا کر کچھ ہی عرصہ میں آپ اپنے وزن میں کافی حدتک کمی لا سکتے ہیں۔ 

Weight Loss Diet Plan In Urdu Wazan Kam Karne Tarika
Weight Loss Diet Plan In Urdu

Weight Loss Diet Plan In Urdu | Wazan Kam Karne Tarika

یاد رہے کہ اگر آپ اس غذا کو ایک ہفتہ استعمال کرتے ہیں تو دوبارہ شروع کرنے سے پہلے کم ازکم دوہفتے کا وقفہ دیں۔

الکحل والےکسی مشروب کو پینے کی ہرگز اجازت نہیں۔

غذامیں بتائی گئی چیزوں کے علاوہ سب کچھ منع ہےاور اسکا کوئی اورمتبادل ہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

روزمرہ کی چار سرگرمیاں جوآپکی صحت کو نقصان پہنچارہی ہیں

مکھن، دودھ اور چربی کا استعمال قطعانہ کریں۔

مشروبات میں چائے،کافی، انگور کا رس، لیمن ٹی ،سوڈاواٹر،ٹانک واٹرسوڈاکے علاوہ عام پانی جوآپکی بھوک کو کم کریگاکے علاوہ کچھ نہ پیاجائے۔

سلاد میں صرف ٹماٹر،سلاد کے پتے ،کھیرا اور اجوائنکے علاوہ کچھ نہ کھایا جائے۔

چینی کی ہرقسم سے مکمل پرہیز کریں۔

ناشتے میں ایک سوکھے ڈبل روٹی کا پیس بھنے ٹماٹرکے ساتھ کھائیں۔

دوپہر کے کھانوں میں تازہ پھلوں کا سلاد، جوپھل آپکو اچھا لگے استعمال کرسکتے ہیں۔

ناشتے میں چکوترہ اورابلاہواانڈاجبکہ دوپہر میں بھنا ہوامرغی کا گوشت سلاد کیساتھ لیں اور رات کے کھانے میں بھی بھناہواگوشت سلاد کیساتھ لیں۔

ایک ماہ تک یہ خوراک استعمال کریں، تین سے چارکلو یااس سے زیادہ وزن کم ہوجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

رمضان المبارک میں وزن کم کرنے کا آسان ترین طریقہ

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *