Special Exams 2021 | Intermediate Special Exams 2021 AJK Board

اسپیشل امتحانات وہ امتحانات ہیں جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پروموٹ کیے جانیوالے سٹوڈنٹس کیلئے منعقد کئے جارہے ہیں۔پنجاب بورڈز کیساتھ ساتھ دوسرے بورڈز نے بھی اسپیشل امتحانات کے داخلے شروع کردیئے ہیں۔ آزاد جمووکشمیر بورڈکے ساتھ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے اس سال دسویں اور انٹر پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات میں غیر حاضر رہنے والے طلباء سے نومبر میں خصوصی امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن طلباء کو تینتیس فیصد رعایتی نمبروں پر اعتراضات ہیں وہ بھی خصوصی امتحانات میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اگر امیدوار تینتیس  فیصد نمبر حاصل نہیں کرنا چاہتا تو اس کا دوبارہ امتحان لیا جائے گا۔ ایسے امیدواروں کو نتیجہ آنے کے پندرہ دنوں کے اندر دوبارہ امتحان کے لیے بورڈ کو مطلع کرنا ہوگا۔

داخلہ بھیجنے کا شیڈول

سنگل فیس کیساتھ مورخہ پچیس اکتوبر تا دو نومبر تک داخلہ بھجواسکتے ہیں، ڈبل فیس کیساتھ مورخہ تین نومبرتاچار نومبر تک جبکہ ٹرپل یا تین گنا فیس کیساتھ مورخہ پانچ نومبر تا آٹھ نومبر تک داخلہ بھجواسکتے ہیں۔ 

فیس کا شیڈول

سٹوڈنٹس پارٹ اول یا دوم کا علیحدہ علیحدہ داخلہ بھی بھجواسکتے ہیں جبکہ کمپوزٹ کا داخلہ بھی بھیج سکتے ہیں۔سائنس گروپ پارٹ فرسٹ یا  پارٹ سیکنڈ کی فیس 1370روپے ہے اور کمپوزٹ داخلہ کی فیس 2530روپے ہے جبکہ کامرس اور علم و ادب کی پارٹ فرسٹ یا پارٹ سیکنڈ کی فیس 1320روپے ہے جبکہ کمپوزٹ کی فیس 2420روپے ہے۔

Special Exams 2021 | Intermediate Special Exams 2021 AJK Board

یہ بھی پڑھیں

اسپیشل امتحانات2021

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

special exam 2021,intermediate special exams 2021,matric special examination 2021,ajk board special exam 2021,punjab boards special exam 2021,kpk boards special exam 2021,how to apply for special exam 2021,last date to apply for special exam 2021,fees for special exams 2021,sound of the soil official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published.