Sample E-Sheet For Matric Annual Examination 2021

Sample E-Sheet For Matric Annual Examination 2021.

فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 کے پیپر کا نمونہ جاری کردیا ہے۔

Sample E-Sheet For Matric Annual Examination 2021

کوروناوائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر آن۔سکرین۔ مارکنگ کا جدید طریقہ متعارف کرادیا گیاہے۔ اس جدید طریقے میں مختصر وقت میں پیپرز کی چیکنگ صحیح اورمناسب اندازمیں کی جائے گی۔ 

امتحانات کے دوران پریشانی سے بچنے کیلئے بورڈ کی طرف سے ای۔شیٹ کو مناسب انداز میں حل کرنے کا طریقہ بھی جاری کیاگیاہے، اگر آپکو پیپر حل کرنے کا طریقہ نہیں معلوم تو جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

امتحانات میں آنے والے پیپرز کے نمونے

بورڈ کی طرف سے انگلش لازمی، کمپیوٹرسائنس،ریاضی، فزکس، کیمسٹری اور بائیولوجی کے مضامین کے نمونے جاری کیے گئے ہیں۔ آ پ ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں

ڈاون لوڈ انگلش لازمی

ڈاون لوڈ کمپیوٹر سائنس

ڈ اون لوڈ ریاضی اور جنرل ریاضی 

ڈاون لوڈ فزکس، کیمسٹری اور بائیو لوجی

یہ بھی پڑھیں

پانچ سادہ جملے جو آپکی دوستی کے رشتے کو تباہ کر دیتے ہیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *