Roll No Slip For Matric Special Exam 2021 BISE Gujranwala

گجرانوالہ بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  نے میٹرک کلاس دہم کے اسپیشل امتحانات2021کی رولنمبر سلپ جاری کردی ہیں۔ اس امتحان کو سیکنڈ سالانہ امتحان2021بھی کہتے ہیں۔ اس امتحان میں صرف اختیاری مضامین کا انتخاب کیاگیا۔ ایسے سٹوڈنٹس جو کہ سالانہ امتحانات 2021میں غیر حاضر تھے، وہ دے سکتے ہیں۔ اسکے ساتھ امپروومنٹ کرنے والے جو پہلے امپروو کرچکے تھے لیکن انہیں مزید آخری چانس دیا گیا۔وہ تمام سٹوڈنٹس جنہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان دینا تھا انکے لیے ضروری ہے کہ وہ موجودہ رزلٹ کینسل کروائیں۔

صوبہ پنجاب میں شامل تعلیمی بورڈز

یاد رہے کہ صوبہ پنجاب میں موجود تعلیمی بورڈز کی تعداد نو ہے جن میں لاہور بورڈ، ملتان بورڈ،ڈی جی خان بورڈ،فیصل آباد بورڈ،گجرانوالہ بورڈ،ساہیوال بورڈ،بہاولپوربورڈ،سرگودھابورڈاور راولپنڈی بورڈ شامل ہیں۔

رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

مختلف بورڈز کا رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ کچھ بورڈز ایسے ہیں جنکی رولنمبر سلپ صرف سٹوڈنٹ کے نام اور ولدیت درج کرکے  ڈاون لوڈ کی جاتی ہیں ۔ ایک طریقہ یہ بھی کہ پچھلی کلاس کا رولنمبر درج کر کے رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔ بعض اوقات رجسٹریشن نمبر کی مدد سے بھی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کی جاتی ہے۔

Roll No Slip For Matric Special Exam 2021 BISE Gujranwala

میٹرک رولنمبر سلپ گجرانوالہ

اسپیشل امتحانات2021کی پرومشن پالیسی

اسپیشل امتحانات کی پالیسی یہ ہے کہ وہ سٹوڈنٹس جو کہ ایک یا دو مضامین امپروو کررہے ہیں انہیں صرف پارٹ سیکنڈ کا امتحان دینا ہوگا، جتنے نمبر پارٹ سیکنڈ کے مضامین میں لیے جائیں گے، اتنے ہی نمبر پارٹ فرسٹ کے متعلقہ مضمون میں لگادیئے جائیں گے جبکہ وہ سٹوڈنٹس جنکا موجودہ رزلٹ2021کینسل کیاگیا اور انہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان  دینا تھا انکو اس پروموشن پالیسی کیمطابق 5فیصد گریس مارکس اضافی دیئے جائیں گے۔ یادرہے کہ یہ وہی پالیسی ہے جو کہ سالانہ امتحانات2021میں بنائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

roll no slip for matric special exam 2021 bises punjab boards, matric 10th combined special 2021,rollno slips for ssc part-ii special examination 2021,ssc special examination 2021,special examination 2021,inter special examination 2021,roll number slips special examination 2021,matric special examination 2021,inter special examination 2021,how to download roll no slip,special exam 2021 roll no slip multan board, special exam 2021 roll no slip lahore board, special exam 2021 roll no slip dg khan board, special exam 2021 roll no slip sahiwal board, special exam 2021 roll no slip rawalpindi board, special exam 2021 roll no slip ghujranwala board, special exam 2021 roll no slip faisalabd board, special exam 2021 roll no slip,sound of the soil

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published.