Roll No Slip For HSSC Special Exam 2021 BISE Sargodha

سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  نے انٹرمیڈیٹ کے اسپیشل امتحانات2021کی رولنمبر سلپ جاری کردی ہیں۔ اس امتحان کو سیکنڈ سالانہ امتحان2021بھی کہتے ہیں۔ اس امتحان میں صرف اختیاری مضامین کا انتخاب کیاگیا۔ ایسے سٹوڈنٹس جو کہ سالانہ امتحانات 2021میں غیر حاضر تھے، وہ دے سکتے ہیں۔ اسکے ساتھ امپروومنٹ کرنے والے جو پہلے امپروو کرچکے تھے لیکن انہیں مزید آخری چانس دیا گیا۔وہ تمام سٹوڈنٹس جنہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان دینا تھا انکے لیے ضروری ہے کہ وہ موجودہ رزلٹ کینسل کروائیں۔

اسپیشل امتحانات2021کی پرومشن پالیسی

اسپیشل امتحانات کی پالیسی یہ ہے کہ وہ سٹوڈنٹس جو کہ ایک یا دو مضامین امپروو کررہے ہیں انہیں صرف پارٹ سیکنڈ کا امتحان دینا ہوگا، جتنے نمبر پارٹ سیکنڈ کے مضامین میں لیے جائیں گے، اتنے ہی نمبر پارٹ فرسٹ کے متعلقہ مضمون میں لگادیئے جائیں گے جبکہ وہ سٹوڈنٹس جنکا موجودہ رزلٹ2021کینسل کیاگیا اور انہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان  دینا تھا انکو اس پروموشن پالیسی کیمطابق 5فیصد گریس مارکس اضافی دیئے جائیں گے۔ یادرہے کہ یہ وہی پالیسی ہے جو کہ سالانہ امتحانات2021میں بنائی گئی تھی۔

رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

مختلف بورڈز کا رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ کچھ بورڈز ایسے ہیں جنکی رولنمبر سلپ صرف سٹوڈنٹ کے نام اور ولدیت درج کرکے  ڈاون لوڈ کی جاتی ہیں ۔ ایک طریقہ یہ بھی کہ پچھلی کلاس کا رولنمبر درج کر کے رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔ بعض اوقات رجسٹریشن نمبر کی مدد سے بھی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کی جاتی ہے۔

Roll No Slip For HSSC Special Exam 2021 BISE Sargodha

رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

یہ بھی پڑھیں

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

download 10th special exam roll no slip 2021,bise gujranwala board,punjab boards special exam roll no slips 2021,roll number slip special exam 2021 all punjab boards,special exam 2021 roll no slip,roll no slip matric special exam 2021,inter special exam 2021 roll no slips,9th roll no slip special exam 2021,roll no slip 10th special exams 2021,11th special exam roll no slips 2021,class 12th special exam 2021 roll no slips,sound of the soil official,all boards,federal board,kpk boards,karachi board,sindh board

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *