Roll No Slip For HSSC 2nd Annual Exam 2021 BISE Quetta

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  نے انٹرمیڈیٹ  کے اسپیشل امتحانات2021کی رولنمبر سلپ جاری کردی ہیں۔ اس امتحان کو سیکنڈ سالانہ امتحان2021بھی کہتے ہیں۔ اس امتحان میں صرف اختیاری مضامین کا انتخاب کیاگیا۔ ایسے سٹوڈنٹس جو کہ سالانہ امتحانات 2021میں غیر حاضر تھے، وہ دے سکتے ہیں۔ اسکے ساتھ امپروومنٹ کرنے والے جو پہلے امپروو کرچکے تھے لیکن انہیں مزید آخری چانس دیا گیا۔وہ تمام سٹوڈنٹس جنہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان دینا تھا انکے لیے ضروری ہے کہ وہ موجودہ رزلٹ کینسل کروائیں۔

رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

مختلف بورڈز کا رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ کچھ بورڈز ایسے ہیں جنکی رولنمبر سلپ صرف سٹوڈنٹ کے نام اور ولدیت درج کرکے  ڈاون لوڈ کی جاتی ہیں ۔ ایک طریقہ یہ بھی کہ پچھلی کلاس کا رولنمبر درج کر کے رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔ بعض اوقات رجسٹریشن نمبر، ایپلی کیشن آئی۔ڈی، اور شناختی کارڈ نمبر کی مدد سے بھی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔

Roll No Slip For HSSC 2nd Annual Exam 2021 BISE Quetta

رولنمبرسلپ ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

Roll No Slip For HSSC 2nd Annual Exam 2021

اسپیشل امتحانات2021کی پرومشن پالیسی

اسپیشل امتحانات کی پالیسی یہ ہے کہ وہ سٹوڈنٹس جو کہ ایک یا دو مضامین امپروو کررہے ہیں انہیں صرف پارٹ سیکنڈ کا امتحان دینا ہوگا، جتنے نمبر پارٹ سیکنڈ کے مضامین میں لیے جائیں گے، اتنے ہی نمبر پارٹ فرسٹ کے متعلقہ مضمون میں لگادیئے جائیں گے جبکہ وہ سٹوڈنٹس جنکا موجودہ رزلٹ2021کینسل کیاگیا اور انہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان  دینا تھا انکو اس پروموشن پالیسی کیمطابق 5فیصد گریس مارکس اضافی دیئے جائیں گے۔ یادرہے کہ یہ وہی پالیسی ہے جو کہ سالانہ امتحانات2021میں بنائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

roll no slip for hssc 2nd annual exam 2021 bise quetta, roll no slip for special exam 2021, roll no slip for special exam 2021 bise multan, roll no slip for special exam 2021 gujranwala, roll number slip 2021 special exam,roll no slips 2021 special exam balochistan board,balochistan board special exam 2021 roll no slips,how to download special exam 2021 roll no slips 2021,sound of the soil

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published.