Result of SSC Part-II Annual Examination 2021 FBISE

فیڈرل    بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک (کلاس دہم)   2021 کا رزلٹ جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ کوروناوائرس کے بڑھتی ہوئے حالات کے پیش نظر رزلٹ دیر سے جاری کیاجارہاہے۔  کورونا وائرس کی صورت حال ملک میں فی الحال قابو میں نہیں آرہی، تعلیمی اداروں میں کلاسز بھی محدود کردی گئی ہیں تاکہ اس بیماری کے پھیلنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔ نہ صرف تعلیمی میدان میں، بلکہ کورونا کی چوتھی لہر نے ہرمیدان میں نقصان پہنچایا ہے، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طلباوطالبات فی الحال گھروں میں محصورہیں اور آن لائن کلاسزکے علاوہ کوئی اور راستہ ناممکن ہے۔ 

رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ

پاکستان میں موجود تعلیمی بورڈز میں ہر بورڈ کا رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ دوسرے بورڈ سے کچھ مختلف ہے۔ ان مختلف طریقوں میں ایک طریقہ مشترکہ ہے، اور وہ ہے رولنمبر کی مدد سے رزلٹ معلوم کرنا۔ کچھ تعلیمی بورڈز کا رزلٹ صرف رولنمبر کی مدد سے معلوم کیا جاتاہے جبکہ کچھ بورڈزکا رزلٹ رولنمبر کیساتھ ساتھ طالب علم کے نام اور ولدیت کی مدد سے بھی معلوم کیاجاسکتاہے۔ اسکےعلاوہ  کچھ بورڈز کا رزلٹ رجسٹریشن نمبر اور ادارہ کے نام کی مدد سے  بھی معلوم کیاجاسکتاہے جہاں وہ طالب علم زیرتعلیم رہا ہے۔ فیڈرل بورڈ کا رزلٹ  طالب علم کے نام ، رولنمبر اور ادارہ کے نام کی مدد سے معلوم کیاجاسکتاہے۔ 

Result of SSC Part-II Annual Examination 2021 FBISE

رزلٹ معلوم کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

 

یہ بھی پڑھیں

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

result of hssc part 2 annual examination 2021 fbise,result matric 2021 announced bise balochistan board, matric result 2021 balochistan board,quetta board,9th 10th result 2021,matric result 2021 kaise dekhe,matric result kaise check karenge,matric result kaise,matric result kaise dekha jata hai,matric result kaise check kiya jata hai,9th result,9th result 2021 kaise dekhe,10th result 2021 kaise dekhe,matric result 2021 kaise check karen,matric ka result kaise check kare odisha 2021,sound of the soil official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published.