پنجاب کے ملتان بورڈ نے میٹرک ضمنی امتحانات2020کے ریگولرامیدواران کے رزلٹ کارڈزانکے اداروں میں جبکہ پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک انکے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کردیئے ہیں۔
Result Cards Of 10th Class Supplementary Examinations 2020 Issued
یادرہے کہ پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ کارڈزاسی ایڈریس پر بھیج دیئے گئے ہیں جو ایڈریس انہوں نے داخلہ بھیجتے وقت اپنے داخلہ فارم پر درج کیا تھا۔ لہذا پرائیویٹ امیداوارن کو ہدایت دی جاتی ہےکہ وہ اپنے علاقہ کے ڈاکخانہ سے رابطہ رکھیں، اگر انکے رزلٹ کارڈزمورخہ چھبیس دسمبر2020تک نہ ملیں تو وہ مورخہ پچیس جنوری2021تک بورڈکے کنٹرولر امتحانات کو درخواست لکھ کر مفت رزلٹ کارڈحاصل کرسکتے ہیں۔اسکے بعد رزلٹ مجوزہ فیس جع کروانے کے بعد سہولت سنٹرسے حاصل کیا جاسکے گا۔
بورڈکی طرف سے جاری کردہ نوٹس درج ذیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں
تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات2021کے داخلےجاری
زندگی میں مشکل مسائل کو کیسے حل کیاجائے
اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں
طلبا کیلئے مطالعہ کرنے کا بہترین وقت
انٹرمیڈیٹ کے داخلے کی فیس اور آخری تاریخ
What is this website about?
This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.
Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.