Rehmatul-lil-Alameen Scholarship Program 2021 By Punjab Govt

Share This Post

Rehmatul-lil-Alameen Scholarship Program 2021 By Punjab Govt.

تمام طلباو طالبات (میٹرک ، انٹر میڈیٹ) کیلئے چیف منسٹر پنجاب کی طرف سے ایک بہترین سکالرشپ (وظیفہ) کا اہتمام کیا جارہا ہے جسکا نام رحمت اللعا لمین سکالرشپ ہے۔

Rehmatul-lil-Alameen Scholarship Program 2021
Rehmatul-lil-Alameen Scholarship Program 2021

Rehmatul-lil-Alameen Scholarship Program 2021 By Punjab Govt.

سکالرشپ حاصل کرنے کیلئے اہلیت

اسکالرشپس درج ذیل بنیاد پر سرکاری اسکول کے طلباء و طالبات کو جاری کئے جائیں گے ایس ایس سی(میٹرک) کے نتائج میٹرک نتائج کی بنیاد پر دیئے جانے والے اسکالرشپس کے اجراء کیلئے درج ذیل معیارات مقرر ہیں۔

طالب علم نے کسی بھی پبلک سیکٹر اسکول سےمیٹرک  (ایس ایس سی) امتحانات میں کم از کم %60 نمبر حاصل کئے ہوں اور میٹرک امتحانات پاس ہونے کے دو سال کے اندرکسی پبلک سیکٹر کالج میں داخلہ لے لیا ہو۔

امیدوارکسی دوسرے اسکالرشپ سے فائدہ نہ اٹھارہا ہو۔

سائنس اورآرٹس ہیومن ایٹیز کے طلباء کی صنفی بنیاد پرتقسیم بالترتیب 60:40 کے تناسب سے تصور کی جائے گی۔

نیڈ بیسڈ پر مبنی درخواست دہندگان کے لئے درج ذیل معیارات پر پورا اترنا ضروری ہے

والد ین کی ماہانہ آمدنی -/25,000روپے یا اس سے کم ہونی چاہئے

والدین کے پاس5 ایکڑ زرعی اراضی یا 5 مرلہ شہری املاک سے زیادہ کی ملکیت نہیں ہونی چاہئے

نوٹ: ضرورت پر مبنی  وظائف کے %50 میں سے %10 کوٹہ (درجہ 1 تا4)سرکاری ملازمین کے بچوں کے لئے مختص ہے

میرٹ پر مبنی درخواست دہندگان کے لئے درج ذیل معیارات پر پورا اُترنالازم ہے

امیدوار کیلئے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے جاری کردہ نتائج اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے معیار کے مطابق اپنے ضلع میں سب سے بہتر

نتائج کا حامل ہونا ضروری ہے

درخواست دہندگان کے نتائج کی تصدیق پنجاب بورڈ ز کے فراہم کردہ اعداد و شمارکی روشنی میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے کی جاتی ہے
جو طلباء اپنے ہی ضلع سے باہر کسی سرکاری شعبے کے انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیتے ہیں، ان کی اہلیت کا تعین ڈومیسائل ضلع کی بنیاد پر کیا جائے گا

نوٹ: امیدواریت کی اہلیت کا فیصلہ داخلہ کے ضلع یا مقام نہیں بلکہ ان کے رہائشی ضلع / مقام کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ توسیع کرنے کے بعد اب مورخہ 5اپریل2021ہے۔

اپلائی کرنے کیلئے درج ذیل دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://hedscholarships.punjab.gov.pk/sign-up

یہ بھی پڑھیں

 سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

تمام مضامین کی پئیرنگ سکیم ڈاون لوڈ کریں

میڈیکل کالجز کی میرٹ لسٹ جاری

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *