Punjab University Issues Schedule of Ongoing Semesters

Share This Post

Punjab University Issues Schedule of Ongoing Semesters.

پنجاب یونیورسٹی نے کیمپس میں طلبہ کے لئے جاری سمسٹرس کا شیڈول جاری کردیاہے۔

Punjab University Issues Schedule of Ongoing Semesters

Punjab University Issues Schedule of Ongoing Semesters
Punjab University Issues Schedule of Ongoing Semesters

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی طرف سے یونیورسٹی ڈینز کے مابین 26مارچ کو میٹنگ منعقد کی گئی جس میں درج ذیل فیصلے کیے گئے

بی۔ایس آنر کے فرسٹ سیمیسٹر کا کورس مورخہ15اپریل تک مکمل کرلیا جائیگا اور مختصر وقت میں امتحانات لینے کے بعد دوسرے سمسٹر شروع کردیاجائیگا۔

ایم۔اے، ایم۔ایس۔سی کا سمسٹر مورخہ30اپریل تک مکمل کرلیا جائیگا اور جلد ہی امتحانات لینے کے بعد نئے سمسٹر کا آغاز کردیا جائیگا۔

بی۔ایس آنر کا چوتھا اور چھٹا سمسٹر مورخہ 30مئی تک مکمل کردیا جائیگاجبکہ امتحانات جون کے دوسرے ہفتے میں مکمل ہوجائیں گے۔

بی۔ایس کے آٹھویں سمسٹرکی کلاسز مورخہ30مئی تک مکمل کر لی جائیں گی اور ریسرچ تھیسز کی جولائی کے مڈ تک توسیع کردی گئی ہے۔

ایم۔اے، ایم۔ایس۔سی کے چوتھے سمسٹرکا کورس ورک مورخہ30مئی تک مکمل کرلیاجائیگا ،ریسرچ تھیسزجولائی کے مڈ میں مکمل کیاجائیگا اور رزلٹ جولائی کے آخرمیں جای کیاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

سکالر شپ کیلئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *