ہائیر ایجوکیشن کمششن (ایچ۔ای۔سی) نے سختی سے تمام طلبا اور والدین کو متنبہ کرتے ہوئے ایک ٹویٹ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ وہ طلبا جو کو دوسالہ ڈگری پروگرام بی۔ای ، بی۔ایس۔سی اور ایم۔اے ، ایم۔ایس۔سی میں داخلہ لینے کے خواہش مند ہیں تو وہ اب غلطی سے بھی ان پروگرامز میں داخلہ نہ لیں کیو نکہ یہ پروگرام اب مکمل طور پر ختم کردیے گئے ہیں۔
Please Do Not Take Admission In Unauthorized Degree Programs
ہائیر ایجوکیشن کمششن (ایچ۔ای۔سی) نے جو ٹویٹ جاری کیا وہ درج ذیل ہے
ATTENTION STUDENTS
— HEC Pakistan (@hecpkofficial) January 17, 2021
Please do not take admission in unauthorised “2-Year BA/BSc & MA/MSc programmes” pic.twitter.com/7mkE39L491
اس ٹویٹ کے مطابق ایچ۔ای۔سی نے وارننگ دی ہے کہ ایسے طلباوطالبات جو دوسالہ ڈگری پروگرامز میں داخلہ لینے کیلئے تیار ہیں ،ایسے طلبا و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنا وقت اور پیسے ضائع مت کریں اوردوسالہ ڈگری پروگرام میں داخلہ نہ لیں۔
مزید یہ بھی کہاگیا کہ چند ایسی یونیورسٹیا ں ہیں جو کہ طلبا کو داخلہ دے رہی ہیں، ایسے اداروں میں داخلہ لینے سے گریزکریں کیونکہ ایسی یونیورسٹیا غیرقانونی طور پر داخلہ دے رہی ہیں۔
اس سے پہلے کئی بار نوٹس کے ذریعے مطلع کیاجاچکا ہے کہ دوسالہ پروگرام میں داخلہ لینے کی بجائے چارسالہ بی۔ایس پروگرام میں داخلہ لیں۔
سال2016میں بھی تمام کا لجز کو نوٹس جاری کیا گیا تھا کہ سال2021میں دوسالہ ڈگری پروگرام ختم کردیا جائیگا ۔
تمام یونیورسٹیوں کو تین ماہ کا وقت دیاگیا ہے کہ وہ دوسالہ ڈگری یعنی بی۔اے اوربی۔ایس۔سی کے رزلٹ کا اعلان کریں جو کہ مارچ کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہیے۔فریش سٹوڈنٹس ڈائیریکٹلی چارسالہ بی۔ایس پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے ایچ۔ای۔سی کا دیاہوانوٹس درج ذیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں
تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں
اگر کوروناوائرس قابو نہ ہواتو تمام تعلیمی ادارے پھر سے بند کئے جائیں گے
تمام کلاسز کا ٹائم ٹیبل حاصل کریں
اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں
What is this website about?
This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.
Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.