Notice about Date Sheet of Matric & Inter Annual Exams 2021

Share This Post

Notice about Date Sheet of Matric & Inter Annual Exams 2021.

چند دن قبل میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی ایک اور ڈیٹ شیٹ سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی تھی ، دکھنے میں یہ ڈیٹ شیٹ بالکل اصلی ڈیٹ شیٹ کی طرح ہے اور متعلقہ ڈیٹ شیٹ درج ذیل ہے۔

Notice about Date Sheet of Matric & Inter Annual Exams 2021

Notice about Date Sheet of Matric  & Inter Annual Exams 2021.
Notice about Date Sheet of Matric & Inter Annual Exams 2021.

ڈیٹ شیٹ سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد پنجاب کے تمام بورڈز نے اس نقلی ڈیٹ شیٹ کا نوٹس لے لیا اور ایک پریس ریلیز جاری کردی۔ پنجاب کے تمام بورڈزنے علیحدہ علیحدہ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پراس بات کی وضاحت کردی کہ یہ ڈیٹ شیٹ بورڈزکی طرف جاری کردہ نہ ہے۔

یاد رہے کہ ایسا دوسری بار ہوا ہے، اس سےپہلے بھی ایک ڈیٹ شیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جو کہ بورڈزکی طرف سے جاری کردہ نہیں تھی۔ طلباوطالبات سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈیٹ شیٹ یا نوٹس پر ہرگز توجہ نہ دیں بلکہ صرف اپنی پڑھائی کریں۔بورڈ کی طرف سے جیسے ہی ڈیٹ شیٹ جاری کی جائیگی، ہم اپنی ویب سائٹ پر فورا جاری کریں گےاور رولنمبر سلپ کے بارے میں وقتی طور پر آگاہ کیاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *