New Paper Pattern For Annual Examination 2021 Is Issued.
سرکاری سکولوں میں امتحان لینے کا نیا طریقہ کار جاریجاری کاردیا گیاہے۔ کورونا وائرس وبا کے دوران سرکاری سکولوں میں امتحانات لینے کانیا طریقہ کار جاری کردیا گیا ہے۔
New Paper Pattern For Annual Examination 2021 Is Issued
امتحان کیسے لیاجائیگا
طلبا کی پروموشن کیلئے پچاس فیصد نمبر ہوم ورک سے اور پچاس فیصد ایم سی کیوز ٹیسٹ کے شامل کیے جائیں گےجبکہ امتحانات اپریل میں منعقد کیے جائیں گے۔
امتحان کن کلاسز کا لیا جائیگا
پہلی دوسری جماعت کا زبانی امتحان جبکہ تیسری سے آٹھویں جماعت تک کا ایم سی کیوز ٹیسٹ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں امتحان لینے کا نیا طریقہ کار جاری کردیا گیاہےاور اگلی کلاس میں پروموشن کیلئے پچاس فیصد نمبر ہوم ورک اور پچاس فیصد ایم سی کیوزمعروضی ٹیسٹ کے شامل کیے جائیں گےاور پیک تیسری سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے ایم سی کیوزمعروضی پیپر فراہم کرے گا۔ اول اور دوئم کلاس کے بچوں سے زبانی سوالات کے جوابات پوچھے جائیں گےاور سوالات کے درست جواب دینے پر بچوں کو اگلی جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا۔ تمام کلاسز کو 100 ایم سی کیوز سوالات دیئے جائیں گےاور ایم سی کیو کے ہر سوال کے دو نمبر دیئے جائیں گے۔
See Also:
- Good News For Matric and Intermediate Students
- Download Intermediate Smart Syllabus KPK Boards
- Get Smart Syllabus for all classes
What is this website about?
This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.