سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے مطابق کھولنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں۔
New Instructions Issued About Opening Of Educational Institutions
محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی اور سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری کردیاہے جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے طلبا کو متبادل دنوں میں بلوانے کے پابند ہونگے، پچاس فیصد بچے آج ایک دن آئیں گے اور پچاس فیصد اگلے روز آئیں گے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ یاد رہے کہ مختلف صوبوں ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحانات کے حوالے سے مختلف ہونگی۔ سمارٹ سلیبس کے تحت بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی، پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سے اسسمنٹ پالیسی پیک جاری کرے گا۔
خبر کے مطابق نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کلاسز کا آغاز اٹھارہ جنوری سے ہوگا جبکہ طلبا کے استقبال کیلئے سکولوں میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ سکولوں میں صفائی ستھرائی اور رنگ و روغن کا کام جاری ہے جبکہ طلبا کے مابین سماجی فاصلے کیلئے دائرے بھی کھینچ دیئے گئے ہیں اور کئی سکولوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سکولوں کے اوقات کار موسم سرما کے ہونگےاور کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں
تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں
اگر کوروناوائرس قابو نہ ہواتو تمام تعلیمی ادارے پھر سے بند کئے جائیں گے
تمام کلاسز کا ٹائم ٹیبل حاصل کریں
اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں
What is this website about?
This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.
Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.