New Date Sheet For Postponed Inter Exam 2021 is Announced

Share This Post

بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیاہے۔ کراچی بورڈکے چئیر مین ڈاکٹرسعیدالدین نے اعلان کیاہے کہ مورخہ چارستمبر2021 کو تیز بارش کے باعث ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات2021 کے سائنس، کامرس ریگولر و پرائیویٹ ،آرٹس ریگولرو پرائیویٹ، ہوم اکنامکس گروپ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے اب بروز منگل مورخہ چودہ ستمبر2021کو، صبح اور شام کی شفٹوں میں انہیں امتحانی سنٹرز میں پہلے سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے۔ 

New Date Sheet For Postponed Inter Exam 2021 is Announced

رزلٹ

ہرسال جب امتحانات ختم ہوتے ہیں تمام طلباوطالبات کو یہ فکر ہوتی ہے کہ رزلٹ کب آئیگا اور کس طرح آئیگا تو ان دنوں بھی سٹوڈنٹس کی یہ صورت حال ہے کہ پورے ملک میں سٹوڈنٹس منتظر ہیں کہ امتحانات کا رزلٹ جلد از جلد جاری کیاجائے۔ یاد رہے کہ کلاس دہم اور بارہویں کا رزلٹ پہلے جاری کیاجائیگا اسکے بعد کلاس نہم اور گیارہویں کا رزلٹ جاری کیاجائیگا اسکی وجہ یہ ہے کہ کلاس دہم اور باروہویں جماعت کے سٹوڈنٹس نے اگلی کلاسوں میں داخلہ لیناہے۔

کورونا وائرس

کورونا وائرس ملک میں پھر سے بڑھنے لگاہے، موجودہ صورت حال کے مطابق ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں اور سٹوڈنٹس کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے، شیڈول کے مطابق تعلیمی ادارے مورخہ گیارہ ستمبر تک بند رہیں گے جبکہ امتحانات پہلے سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

inter exams 2021 new date,final date sheet,karachi board new date sheet 2021,intermediate exams 2021,postponed exams 2021,bise karachi,sound of the soil official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *