New Conditions For University Students To Stay In Hostels

Share This Post

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹل الاٹمنٹ کا اجراء میڈیکل ٹیسٹ سے مشروط کر دیا، طلباء کیلئے الاٹمنٹ سے قبل ہیپاٹائٹس بی سی اور بلڈ ٹیسٹ لازم قرار دے دیا گیا۔

New Conditions For University Students To Stay In Hostels
New Conditions For University Students To Stay In Hostels

New Conditions For University Students To Stay In Hostels

خبر کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹل الاٹمنٹ کا اجراء میڈیکل ٹیسٹ سے مشروط کر دیا ہے۔ طلباء کیلئے الاٹمنٹ سے قبل ہیپاٹائٹس بی سی اور بلڈ ٹیسٹ لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر نے تمام طلباء کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ہدایات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد کی جانب سے فیصلے کے بعد جاری کی گئیں ہیں۔ نئے طلباء کیساتھ پرانے طلباء بھی ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں گے۔ طلباء کسی بھی سرکاری، پرائیویٹ یا یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر سے ٹیسٹ کراسکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ فیصلے کا مقصد طلباء کو وبائی بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میڈیکل میں داخلہ کا شیڈول جاری

تمام کلاسز کا ٹائم ٹیبل حاصل کریں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

 

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *