NCOC Extended Schools Holidays Until 15th September 2021

Share This Post

این۔سی۔او۔سی نے تعلیمی ادارے مزید پندرہ ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔   پنجاب ، کے ۔پی۔کے  اور آئی۔ سی۔ ٹی۔  کے 24  اضلاع جن میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح بہت زیاد ہے،  میں 12 ستمبر تک نافذ کردہ این۔ پی۔ آئی۔  کو 15 ستمبر 2021 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 15 ستمبر کو دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ اگر صورت حال قابو میں آتی ہوئی نظر آئی تو تعلیمی ادارے اور دوسری پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ 

کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں

کووڈ کی بڑھتی صورت حال کی وجہ سے نہ صرف تعلیمی ادارے بند ہیں بلکہ گھر سے باہر اور گھروں میں رش والا ماحول پیداکرنے پر پابندی ہے،  تمام ان۔ڈور جم پر پابندی لگای دی گئی، اسکے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ پربھی فی الحال پندرہ ستمبر2021تک پابندی عائدکردی گئی ہے۔ 

NCOC Extended Schools Holidays Until 15th September 2021

کیاپندرہ ستمبر کے بعد پابندیاں ہٹادی جائیں گی؟

این۔سی۔او۔سی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں واضح طور پر بتادیا گیا ہے کہ یہ پابندیاں پندرہ ستمبر تک عارضی ہیں، پندرہ ستمبر کو حالات کو دیکھا جائیگا، اگر کووڈ کی صورت حال قابومیں آتی ہوئی نظر آئی تو یہ پابندیاں ختم کردی جائیں گی ورنہ یہ پابندیاں مزید بڑھادی جائیں گی لیکن فی الحال اس پر بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ مزید تازہ ترین خبروں کیلئے ہماری ویب سائٹ وقتافوقتا وزٹ کرتے رہیں۔

یہ بھی پڑھیں

چارمعمولی غلطیاں جوآپکی شخصیت کو متاثرکرتی ہیں

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

schools closed again,educational institutes closed due to covid, holidays extended uptil 15 september, education institutes closed,transport banned again,school closed amid 4th wave of covid, covid-19, sound of the soil official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *