MDCAT 2020 Final Date Announced | MDCAT 2020

MDCAT 2020 Final Date Announced | MDCAT 2020

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کافیصلہ ہوگیا

انٹری ٹیسٹ

(  ایف ایس سی کے طلباءطلبات کیلئے بڑی خبر، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے تاریخ طے ہوگئی، داخلوں کیلئے رواں برس انٹری ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ جبکہ کورونا کے باعث امتحانی مراکز کی تعداد دو گناکردی گئی ہے۔

انٹری ٹیسٹ کی تاریخ اورامتحانی سنٹر

پی ایم ڈی سی سے منظوری کے بعد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کیلئے رواں برس انٹری ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 13 سے بڑھا کر پنجاب کے 16 شہروں میں کیا جائے گا اور امتحانی سنٹر کی تعداد بھی دوگنا کرکے 70 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

انٹری ٹیسٹ کے سوالات

 انٹری ٹیسٹ میں سوالات کی تعداد 200 ہوگی اور نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ایف ایس سی میں 70 کی بجائے 65 فیصد نمبروں کے حامل طلبا داخلے کے اہل ہونگے۔ انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئے 60 کی بجائے 33 فیصد نمبر حاصل کرنا ہونگے۔

انٹری ٹیسٹ کا میرٹ

ذرائع کے مطابق انٹری ٹیسٹ کا میرٹ ترتیب دینے میں میٹرک کے نمبروں کو دوبارہ اہمیت دیدی گئی ہے۔ میرٹ بنانے میں 10 فیصد میٹرک، 40 فیصد ایف ایس سی اور 50 فیصد انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کو اہمیت دی جائیگی۔ انٹری ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا عمل ستمبر کے وسط میں شروع کیا جائے گا۔

 

See also:

Check Your Result All Punjab Boards

 

bise bahawalpur board

BISE BAHAWALPUR BOARD

BISE DG KHAN BOARD

BISE RAWALPINDI BOARD

BISE FAISALABAD BOARD

BISE GUJRANWALA BOARD

BISE SARGODHA BOARD

BISE SAHIWAL BOARD

BISE MULTAN BOARD

BISE LAHORE BOARD

 

Punjab Educational Boards:

Meanwhile, the Punjab Board had also announced its results. The results of the Punjab Board were published long after all the education boards. The reason given for the late publication of the results was that the practical numbers were not displayed and then the government orders were awaited.

Mistakes In Results:

You will recall that there were many errors in the results due to Corona Virus but they have been corrected over time but there are still errors in the results of many students.

Covid-19 / Special Exams 2020:

There are some education boards which have started taking their special examinations including Kohat Board and Abbottabad Board. The Punjab Board has also announced special examinations. Enter your roll number to check the result.

As you know, the Corona Virus has disrupted the education system. Students who had attended few papers during examination but had to cancel the exams due to the epidemic. In such a situation, the government had no choice but to promote students to next grades.It may be recalled that schools and colleges have also been opened as per the government announcement. School and college administrators need to be careful. There are also a few institutions whose students have been found to have symptoms of corona, all of which have been temporarily closed on health grounds.

 

See Also:

Punjab Announces to Reopen Schools From 15th September

پنجاب نے 15 ستمبر سے اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا۔
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اگلے ہفتے سے صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو تین مراحل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 15 ستمبر سے شروع ہونے والے پہلے مرحلے میں نویں سے 12 ویں کلاسوں کا دوبارہ آغاز ہوگا۔

دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کو 22 ستمبر سے اسکولوں میں بلایا جائے گا جبکہ نرسری سے پانچویں کلاس 30 ستمبر سے آخری مرحلے میں شروع ہوں گی۔

تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بھیڑ سے بچنے کیلئے  متبادل دن میں اسکولوں کو چلائیں۔

 

مزید یہ کہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو ایک ہی دن میں ڈبل شفٹ کی اجازت دینے کے خلاف حکم دیا گیا ہے۔ پچھلے مہینے حکومت پنجاب نے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے لئے جامع ایس۔او۔پیزجاری کیا تھا۔

فروری کے آخر میں ملک میں کورونا وائرس پھیل جانے کے بعد پورے پاکستان کے تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے تھے۔

 

 

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *