Matric & Intermediate Date Sheet Annual Examination 2021 Is Released

Share This Post

نوٹس کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ 4 مئی2021 اور انٹرمیڈ یٹ کے سالانہ امتحانات مورخہ 12 جون2021 سے شروع ہونگے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے باقاعدہ اعلان کردیاکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات کے نتائج مورخہ 31 اگست2021 اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان مورخہ 30 ستمبر2021 کو کیا جائے گا۔

Matric  & Intermediate Date Sheet Annual Examination 2021 Is Released 1
Matric & Intermediate Date Sheet Annual Examination 2021 Is Released

Matric & Intermediate Date Sheet Annual Examination 2021 Is Released

نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کی حتمی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ پی بی سی سی کےمطابق تمام تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ 4 مئی2021 سے شروع ہوں گے جبکہ میٹرک کے سالانہ امتحانات تیس روز میں لئےجائیں گے اورنتائج کا اعلان مورخہ 31 اگست2021 کو ہوگا۔اسی طرح انٹر میڈیٹ کا سالانہ امتحان 12 جون سے شروع ہوگا،یہ امتحان بھی تیس روز میں لیا جائے گا، انٹر کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر2021 کو کیا جائے گا۔

دوسری جانب میٹرک کے طلبا کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،سالانہ امتحانات 2021 کیلئے پرچہ جات سمارٹ سلیبس کے مطابق تیار نہیں ہونگے، کچھ سوالات سمارٹ سلیبس سے باہر سے بھی دیئےجائیں گے، لاہور بورڈ نے سوالات سے متعلق گائیڈ لائنز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں

میڈیکل میں داخلہ کا شیڈول جاری

میڈیکل کالجز کی میرٹ لسٹ جاری

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *