Intermediate Admission For Annual Examination 2021 BISE Peshawar

Share This Post

 

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات2021کے داخلے جارہے ہیں۔ مختلف تعلیمی بورڈزنے مختلف تاریخوں میں داخلے بھیج دیئے ہیں جبکہ پشاوربورڈنے داخلہ بھیجنے کی تاریخ اورفیس کی تفصیلات دے دی ہیں۔

Intermediate Admission For Annual Examination 2021 BISE Peshawar

پشاوربورڈ کی طرف سے داخلے کیلئے ضروری ہدایات درج ذیل ہیں۔

ایسے طلباوطالبات جنہوں امپروو کرنے کیلئے امتحان دینا ہے وہ اصل سرٹیفیکیٹ لیتے وقت تین صد روپے بورڈ میں جمع کروانے کے پاند ہونگے۔

ریگولرطلباوطالبات کے داخلہ بھییجنے والے ادارےآن لائن داخلہ فارم پر کرنے کے بعد اسکا پرنٹ لے کر بورڈ کے دفتر لازمی بھیجیں۔

مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم قابل قبول نہیں ہوگا۔

 ریگولرطلباوطالبات کی رولنمبرسلپ امتحانات شروع ہونے کے پندرہ دن پہلے انکے اداروں میں بھیج دی جائیں گی۔

پرائیویٹ طلباوطالبات کی رولنمبرسلپ انکے دیئے گئے پتہ پر بھیج دی جائیں گی۔

امتحانی سنٹرکیلئے درخواستیں پندرہ فروری تک جمع کروائی جاسکیں گی۔

مزید تفصیلات کیلئے بورڈکی طرف سے جاری کردہ نوٹس ملاحظہ فرمائیں۔

Intermediate Admission For Annual Examination 2021 BISE Peshawar
Intermediate Admission For Annual Examination 2021 BISE Peshawar

یہ بھی پڑھیں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

کامیاب طالبعلم کی کامیابی کاراز

زندگی میں مشکل مسائل کو کیسے حل کیاجائے

اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں 

See Also:

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *