Important Decisions by The Education Minister In Today’s Meeting

Share This Post

Important Decisions by The Education Minister In Today’s Meeting.

پروونشیل اور فیڈرل حکومت  کے درمیان آج ایک اہم اجلاس ہوا جس میں سالانہ  امتحانات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔

Important Decisions by The Education Minister In Today’s Meeting

امتحانات یا پروموشن

اجلاس میں اس بات پر غور کیاگیا کہ حالات کومدنظر رکھتے ہوئےامتحانات لیے جائیں یا سٹوڈنٹس کو پروموٹ کیاجائے،تبادلہ خیال کے بعد یہ طے ہواکہ اس بار کسی بھی سٹوڈنٹ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائیگا اور امتحانات لازمی ہونگے۔

امتحانات کی ترتیب

کلاس دہم اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لیے جائیں گےتاکہ یہ سٹوڈنٹس اگلی جماعتوں میں داخلہ وقت پر لے سکیں۔باقی کلاسز کے امتحانات بعد میں لئے جائیں گے۔

آن لائن امتحانات یا آف لائن

ملک میں انٹرنیٹ کا نظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے فی الحال آن لائن امتحان لینا نا ممکن ہے اسلیے امتحانات صرف امتحانی سنٹرزمیں لئے جائیں گے۔

امتحانی سنٹر میں سٹوڈنٹس کی تعداد

ہر امتحانی سنٹر میں زیادہ سے زیادہ تعداد صرف پچاس ہوگی، اس سے زیادہ سٹوڈنٹس کو امتحانی سنٹرمیں نہیں بٹھایا جائیگ۔

ایس۔او۔پیز

امتحانی سٹاف اور نگرانوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ کورونا کی ویکسین لگوانے کے بعد امتحانی سنٹر میں داخل ہونے اور نگرانی کرنے کے اہل ہونگے اور ایس۔او۔پیز پر سختی سے عمل درآمد کیاجائیگا۔

پیپرزکی مارکنگ

اجلاس میں اس بات پر بھی بحث کی گئی کہ اس بار امتحانات کی چیکنگ میں سختی نہیں کی جائیگی اور کوشش کی جائیگی کہ سٹوڈنٹس کو بہتر سے بہتر مارکس دیئے جاسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

Important Decisions By The Education Minister In Today’s Meeting,No Promotion,No Promotion Without Exams,Annual Exams 2021 Important, No Promotion For Any Student Education Minister,Education Minister Meeting,Sops Will Be Followed,Good Marks Will Be Given This Time,Matric Annual Exam 2021,All Board Inter Annual Exam 2021,Punjab Boards Exams 2021,Date Sheet For Annual Exams 2021,New Date For Annual Exam 2021,Sound Of The Soil Official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *