Form B made Mandatory For Admission In All Government Schools

Share This Post

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سکول انفارمیشن سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا کہ سرکاری سکولز میں آئندہ کوئی بھی بچہ ب ۔ فارم کے اندراج کے بغیر داخل نہیں ہوگا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو نئے داخلے کیلئے ب فارم کی شرط کا پابند کردیا۔

Form B made Mandatory For Admission In All Government Schools
Form B made Mandatory For Admission In All Government Schools

Form B made Mandatory For Admission In All Government Schools

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سکول انفارمیشن سسٹم کو اپ ڈیٹ کردیا ہے، ورژن اپ ڈیٹ ہونے سے مستقبل میں اب سرکاری سکول میں کوئی بھی بچہ (ب) فارم کے اندراج کے بغیر داخل نہیں ہوگا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام اتھارٹیز کو (ب) فارم کی شرط کا پابند کردیا ہے۔

فارم کے بغیر داخلے کی صورت میں طلباء کی ذمہ داری متعلقہ سربراہ پر عائد ہوگی، نئے ورژن میں سابقہ طلباء کے (ب) فارم کی تاریخ میں اٹھائیس فروری تک توسیع کا خانہ بھی شامل کردیا گیا ہے، نیا ورژن فائیو پوائنٹ تھری ٹو کے نام سے اپ لوڈ کیا گیا ہے، اساتذہ نیا ورژن گوگل پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کرسکیں گے۔

نئے ورژن میں اساتذہ کو اپنے پروفائل تک مکمل رسائی حاصل ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز اساتذہ کے پروفائلز کو ایڈیٹ کرسکیں گی، اس سے قبل ایجوکیشن اتھارٹی کو پروفائل میں غلطیاں درست کرنے کا اختیار حاصل نہیں تھا

یہ بھی پڑھیں

میڈیکل میں داخلہ کا شیڈول جاری

تمام کلاسز کا ٹائم ٹیبل حاصل کریں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *