Form-B is Required for Admission in Government Schools

Form-B is Required for Admission in Government Schools

سرکاری سکولوں میں داخلے کیلئے ب فارم لازمی کردیاگیا

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں داخلے کے لئے ب فارم لازمی کردیا گیا۔ پہلے سے داخل بچوں کے ب فارم کا اندراج کرنا بھی لازمی ہوگا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ب فارم کے اندراج کیلئے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔سکول سربراہان کو تمام بچوں کے ب فارم کا اندارج کرناہوگا۔ سکول سربراہان کو بچوں کے ب فارم کے اندراج کے لئے31 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق ب فارم کا اندارج نہ کرنے پر متعلقہ سربراہان کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔

جعلی انرولمنٹ

قبل ازیں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 69 فیصد جعلی انرولمنٹ کا انکشاف ہوا تھا جس کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹس لے لیا،ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے تمام سرکاری سکولوں کو جعلی انرولمنٹ کرنے سے روک دیا تھا، تمام سکول سربراہان بچوں کے داخلوں سے قبل والدین سے (ب) فارم لازمی وصول کریں گے۔مراسلہ میں مزید کہا گیاتھا کہ ب فارم کے اندراج کے بغیر کسی بھی طالبعلم کا داخلہ نہیں کیا جائے گا جبکہ جعلی انرولمنٹ کرنیوالے سکول سربراہان کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

 

See Also:

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کافیصلہ ہوگیا

انٹری ٹیسٹ

(  ایف ایس سی کے طلباءطلبات کیلئے بڑی خبر، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے تاریخ طے ہوگئی، داخلوں کیلئے رواں برس انٹری ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ جبکہ کورونا کے باعث امتحانی مراکز کی تعداد دو گناکردی گئی ہے۔

انٹری ٹیسٹ کی تاریخ اورامتحانی سنٹر

پی ایم ڈی سی سے منظوری کے بعد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کیلئے رواں برس انٹری ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 13 سے بڑھا کر پنجاب کے 16 شہروں میں کیا جائے گا اور امتحانی سنٹر کی تعداد بھی دوگنا کرکے 70 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

انٹری ٹیسٹ کے سوالات

 انٹری ٹیسٹ میں سوالات کی تعداد 200 ہوگی اور نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ایف ایس سی میں 70 کی بجائے 65 فیصد نمبروں کے حامل طلبا داخلے کے اہل ہونگے۔ انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئے 60 کی بجائے 33 فیصد نمبر حاصل کرنا ہونگے۔

انٹری ٹیسٹ کا میرٹ

ذرائع کے مطابق انٹری ٹیسٹ کا میرٹ ترتیب دینے میں میٹرک کے نمبروں کو دوبارہ اہمیت دیدی گئی ہے۔ میرٹ بنانے میں 10 فیصد میٹرک، 40 فیصد ایف ایس سی اور 50 فیصد انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کو اہمیت دی جائیگی۔ انٹری ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا عمل ستمبر کے وسط میں شروع کیا جائے گا۔

 

See also:

Check Your Result All Punjab Boards

 

bise bahawalpur board

BISE BAHAWALPUR BOARD

BISE DG KHAN BOARD

BISE RAWALPINDI BOARD

BISE FAISALABAD BOARD

BISE GUJRANWALA BOARD

BISE SARGODHA BOARD

BISE SAHIWAL BOARD

BISE MULTAN BOARD

BISE LAHORE BOARD

 

Punjab Educational Boards:

Meanwhile, the Punjab Board had also announced its results. The results of the Punjab Board were published long after all the education boards. The reason given for the late publication of the results was that the practical numbers were not displayed and then the government orders were awaited.

Mistakes In Results:

You will recall that there were many errors in the results due to Corona Virus but they have been corrected over time but there are still errors in the results of many students.

Covid-19 / Special Exams 2020:

There are some education boards which have started taking their special examinations including Kohat Board and Abbottabad Board. The Punjab Board has also announced special examinations. Enter your roll number to check the result.

As you know, the Corona Virus has disrupted the education system. Students who had attended few papers during examination but had to cancel the exams due to the epidemic. In such a situation, the government had no choice but to promote students to next grades.It may be recalled that schools and colleges have also been opened as per the government announcement. School and college administrators need to be careful. There are also a few institutions whose students have been found to have symptoms of corona, all of which have been temporarily closed on health grounds.

 

Form-B is Required for Admission in Government Schools

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *