How to Fill E-Sheet in Matric & Intermediate Exams 2021 FBISE

How to Fill E-Sheet in Matric & Intermediate Exams 2021 FBISE.

فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021کی الیکٹرانک شیٹ حل کرنے کا طریقہ مکمل تفصیل سے بیان کردیا ہے۔

How to Fill E-Sheet in Matric & Intermediate Exams 2021 FBISE

آن سکرین مارکنگ

اس بار جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آن سکرین کمپیوٹرکے ذریعے پیپر کی چیکنگ ہوگی جو کہ ایک تیز ترین اور حتمی طریقے سے پیپر چیک کرکے مختصر وقت میں مارکس بتا دے گی۔

الیکٹرانک شیٹ پر پیپر حل کرنے کیلیے مکمل اور واضح تفصیل درج ذیل ہے

رولنمبر لکھنے کا طریقہ

طلبا کو رولنمبر دی گئی خاص جگہ پر لکھنا ہوگا۔

رولنمبر ہندسوں میں لکھنے کے بعد کالم  میں دیئےہوئے ببل کو بہتر انداز میں نیچے تصویر میں دیئے ہوئے طریقہ کے مطابق پر کریں۔

ببل کو احتیاط سے پر کریں، نا مکمل پر شدہ ببل یا غلط طریقے سے پر شدہ ببل کا جواب غلط تصور کیا جائیگا۔

رولنمبر لکھنے کے بعد امتحان کا نام ، جس مضمون کا پیپر ہو، وہ مضمون لکھیں، تاریخ اور او۔ایم۔آر شیٹ  نمبر لکھیں۔

او۔ایم۔آر شیٹ نمبر معروضی پیپر پر پہلے سے دیا گیا ہوگا۔

ہرسوال کا جواب پیپر پردی گئی مخصوص جگہ پر لکھنا ہوگا۔

کسی بھی سوال نمبر کوکاٹ کر اپنی طرف سے سوال نمبر لکھنے کی اجازت نہیں ہے، صرف پیپر پر دیئے گئے سوال کا جواب اسی سوال نمبر کے نیچے لکھیں۔

ہر سوال کا جواب دی گئی مخصوص جگہ پر اور لائن پر لکھنا ہوگا، جہاں پر لائن ختم ہو، اس سے آگے لکھنے کی اجاز نہیں ہوگی۔

پیپر پر لگے ہوئے سٹیپلر کی پن کھولنے یا اسے چھیڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کاپی کے آخر میں ڈاٹ والی لائن کے بعد کچھ بھی لکھنے کی اجازت نہ ہے اور نہ ہی کوئی نشان لگانے کی اجازت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سکالر شپ کیلئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *