Fee Schedule For HSSC Admissions Annual Examination 2021 Swat Board

Share This Post

بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سیدوشریف سوات نے گیارہویں اوربارہویں جماعت کے سالانہ امتحان2021کے داخلوں کا فیس شیڈول جاری کردیا   ہے۔امتحانات کی ڈیٹ شیٹ ڈائریکٹرآف خیبرپختونخواہ بعد میں جاری کریگا۔ داخلہ بھیجنے کیلئےدخلہ فیس،رجسٹریشن فیس کی مکمل تفصیلات نیچے درج ذیل ہے۔

داخلہ بھیجنے کیلئے بورڈ کی طرف سے ضروری ہدایات

،تمام اداروں سے گزارش ہے کہ داخلہ بھیجنے کیلئے طلبا کے داخلہ فارم آخری تاریخ سے تین دن پہلے بھجوائیں

،اداروں کے سربراہوں سے گزارش ہے کہ ریگولرطلبا کی داخلوں کیلئے آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے لازمی اپلائی کریں

،داخلہ فارم پر طالب علم کی تصویر گوند سے چسپا کریں، سٹیپلر استعمال کرنے سے گریز کریں

،سوات بورڈ کے علاوہ دوسرے بورڈ سے داخلہ بھجوانے والے طلبا مائیگریشن سرٹیفیکیٹ ،داخلہ فارم کیساتھ لازمی لف کریں

پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رولنمبر سلپ آن لائن مہیا کی جائیگی، وہ خوداپنی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرپائیں گے جبکہ ریگولر سٹوڈنٹس اپنی رولنمبرسلپ متعلقہ ، اداروں ے حاصل کریں گے جہاں سے داخلہ بھجوارہے ہیں

پرائیویٹ طلبا خود ہی آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ پے داخلہ فارم پر کرکےاسکا پرنٹ لیں اورفیس یو۔بی۔ایل  یا  ایچ۔بی۔ایل  بینک کی برانچ میں جمع کروانے کے بعد سلپ لازمی داخلہ فارم کیساتھ بورڈ آفس مقررہ تاریخ کے اندربھجوائیں ،

امپروو یا  دوبارہ پیپر دینے والے طلبا یادرکھیں کہ انہوں نے پہلی بارداخلہ بھی سوات بورڈ سے بھیجا تھا، اگر پہلے کسی اوربورڈ سے داخلہ بھجوایاتھا تو امپروومنٹ یا دوبارہ بھیجنے کیلئے سوات بورڈ سے داخلہ نہیں بھجواسکتا،

،وہ مضامین جن میں گریس مارکس دیئے گئے تھے، ری ۔اپئیر  یا  امپرووکرنے کیلئے ان مضامین کا امتحان بھی دوبارہ دینا ہوگا

بورڈ آفس سے کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کیلئے بورڈکے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں 0946-865737,865671,865683

 

Fee Schedule For HSSC Admissions Annual Examination 2021 Swat Board

Fee Schedule For HSSC Admissions Annual Examination 2021 Swat Board
Fee Schedule For HSSC Admissions Annual Examination 2021 Swat Board

یہ بھی پڑھیں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

کامیاب طالبعلم کی کامیابی کاراز

زندگی میں مشکل مسائل کو کیسے حل کیاجائے

اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *