FBISE to Conduct Several Matric & Inter Exams Each Year

Share This Post

FBISE to Conduct Several Matric & Inter Exams Each Year.

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی ایس ای) نے ایک نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (میٹرک) اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (انٹرمیڈیٹ) کے دو امتحانات ایک سال میں مئی اور ستمبر میں ہوں گے۔

FBISE to Conduct Several Matric & Inter Exams Each Year

نئی پالیسی ، تعلیمی سال 2022 سے لاگو ہونے والی ہے۔ ان طلباء کو ایک سے زیادہ مواقع فراہم کرے گی جو ایک یا زیادہ مضامین میں فیل رہے تھے تاکہ انہیں دوبارہ تیاری کرواکے پاس کریں اور قیمتی وقت کی بچت کی جاسکے۔فیڈرل بورڈ کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے بھی پہلی بار کلاس 8 کے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا اور اس میں مضامین کے مختلف مجموعے متعارف کروائے جن میں ریاضی یا معاشیات کے ساتھ کیمیات ، ماحولیاتی علوم کے ساتھ کیمسٹری شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

سٹوڈنٹس کیلئے پڑھائی کرنے کا بہترین وقت

بورڈ کے عہدیداروں کا ماننا ہے کہ طلبا کے لئے مضامین کو اختصاص کرنے کا ایک نیا سیٹ تیار کرنے سے انہیں مخصوص پروگراموں کے لئے تیار کیا جائے گا جن میں میکٹرونکس اور بائیو انفارمیٹکس شامل ہیں۔ 

فیڈرل بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان درج ذیل ہے۔

This policy will make FBISE consistent with international practices. It is important to have a competency-based exam in Grade 8 to guide students towards education pathways. In these examinations, only key subjects/skills should be tested. FBISE shall split subjects for external exams over two years for Matric. Same will apply for Intermediate.

نوٹ:  یاد رہے کہ بورڈ صرف 10 اور 12 کلاس کی سندیں جاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

چار (4) معمولی غلطیاں جو آپکی شخصیت کو کم پرکشش بناتی ہیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *