Extension In Online Form Submission For Rehamatal-lil-Alameen Scholarship

Share This Post

Extension In Online Form Submission For Rehamatal-lil-Alameen Scholarship.

رحمت اللعالمین شکالرشپ کے آن لائن اپلاکرنے کی تاریخ میں پھر سے توسیع کردی گئی ہے۔

Extension In Online Form Submission For Rehamatal-lil-Alameen Scholarship

Extension In Online Form Submission For Rehamatal-lil-Alameen Scholarship
Extension In Online Form Submission For Rehamatal-lil-Alameen Scholarship

تازہ ترین نوٹس کے مطابق گورنمنٹ آف پنجاب، ہائیر ایجوکیشن کمشن نے  رحمت اللعالیمن سکالر شپ میں اپلائی کرنے کی تاریخ میں ایک بار پھرتوسیع کردی گئی ہے۔ اب طلباوطالبات سکالرشپ کیلئے مورخہ5 اپریل2021 تک اپلا ئی کری سکتے ہیں۔ جاری کردہ نوٹس ذیل میں دیاگیا ہے۔

Scholarship Application Form Submission Date is Extended
Scholarship Application Form Submission Date is Extended

یاد رہے کہ اس سے پہلے آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25مارچ2021 تھی جو کہ توسیع کے بعد اب 5اپریل کردی گئی ہے۔

سکالرشپ حاصل کرنے کیلئے اہلیت

اسکالرشپس درج ذیل بنیاد پر سرکاری اسکول کے طلباء و طالبات کو جاری کئے جائیں گے ایس ایس سی(میٹرک) کے نتائج میٹرک نتائج کی بنیاد پر دیئے جانے والے اسکالرشپس کے اجراء کیلئے درج ذیل معیارات مقرر ہیں

طالب علم نے کسی بھی پبلک سیکٹر اسکول سےمیٹرک  (ایس ایس سی) امتحانات میں کم از کم %60 نمبر حاصل کئے ہوں اور میٹرک امتحانات پاس ہونے کے دو سال کے اندرکسی پبلک سیکٹر کالج میں داخلہ لے لیا ہو۔

امیدوارکسی دوسرے اسکالرشپ سے فائدہ نہ اٹھارہا ہو۔

سائنس اورآرٹس ہیومن ایٹیز کے طلباء کی صنفی بنیاد پرتقسیم بالترتیب 60:40 کے تناسب سے تصور کی جائے گی۔

اگر آپ سکالرشپ کیلئے اپلا کرنا چاہتے ہیں تو مکمل تفصیلات کیلئے اور اپلائی کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

یہ بھی پڑھیں

میٹرک اور انٹرکی ایک اورڈیٹ شیٹ لاحظہ فرمائیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *