English Paper Pattern Matric Annual Examination 2021 All Punjab Boards

Share This Post

پنجاب بورڈز آف چیئر مین کمیٹی نے بیس نومبر کو ایک میٹنگ کی تھی جس میں سالانہ امتحانات2021کے پیپر پیٹرن پر واضح فیصلہ کیا گیا، اور خاص پیپر پیٹرن تیار کیا گیا ہے۔

English Paper Pattern Matric Annual Examination 2021 All Punjab Boards

پیپر پیٹرن

یپر پیپر پیٹرن تیاکرنے کے بعد پنجاب کے تمام بورڈزکو دے دیاگیا ہے تاکہ آنیوالے امتحانات کا پیپر پیٹرن اسی کے مطابق ہو اور طلبا کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یاد رہے کہ یہ پییر پیٹرن صرف اورصرف پنجاب بورڈزکیلئے ہے، فی الحال دوسرے بورڈزکی طرف سے کوئی پیپر پیٹرن نہیں دیا گیا۔

سمارٹ سلیبس

اس پیپر پیٹرن میں واضح طور پر بتایاگیا ہے کہ یہ سالانہ امتحانات دئے گئے سمارٹ سلیبس کیمطا بق ہونگےجبکہ تیاری کیلئے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ گرامر کی کتاب کا نیااڈیشن لینا ضروری ہے۔

پیپر پیٹرن کلاس نہم

پیپر پیٹرن کلاس دہم

یہ بھی پڑھیں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

کامیاب طالبعلم کی کامیابی کاراز

زندگی میں مشکل مسائل کو کیسے حل کیاجائے

اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *