Class 12th Rechecking Result 2021 Announces by BISE Bannu

بنوں بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نےبارہویں کلاس کا ری چیکنگ (ری ٹوٹلنگ) کا رزلٹ2021 جاری کردیاگیا۔ یہ رزلٹ دو پارٹس میں جاری کیاگیا تھا۔ پہلا پارٹ جاری کردیا گیا تھا لیکن دوسرا اور حتمی پارٹ اب جاری کردیاگیا ہے۔ 

ری چیکنگ کا طریقہ

ری چیکنگ یا ری ٹوٹلنگ میں صرف مارکس کی ری ٹوٹلنگ کی جاتی ہے یعنی کہ جو مارکس پہلے سے لگے ہوتے ہیں انہیں دوبارہ جمع کیاجاتاہے اور ان مارکس کا بنائی گئی لسٹ کیمطابق موازنہ کیاجاتاہے۔ یاد رہے کہ ری چیکنگ میں پہلے سے چیک کیاگیا پیپر دوبارہ چیک نہیں کیاجاتاہے۔

اسپیشل امتحانات2021کی پرومشن پالیسی

اسپیشل امتحانات کی پالیسی یہ ہے کہ وہ سٹوڈنٹس جو کہ ایک یا دو مضامین امپروو کررہے ہیں انہیں صرف پارٹ سیکنڈ کا امتحان دینا ہوگا، جتنے نمبر پارٹ سیکنڈ کے مضامین میں لیے جائیں گے، اتنے ہی نمبر پارٹ فرسٹ کے متعلقہ مضمون میں لگادیئے جائیں گے جبکہ وہ سٹوڈنٹس جنکا موجودہ رزلٹ2021کینسل کیاگیا اور انہوں نے مکمل اختیاری مضامین کا امتحان  دینا تھا انکو اس پروموشن پالیسی کیمطابق 5فیصد گریس مارکس اضافی دیئے جائیں گے۔ یادرہے کہ یہ وہی پالیسی ہے جو کہ سالانہ امتحانات2021میں بنائی گئی تھی۔

نوٹ،  تمام سٹوڈنٹس اپنے رزلٹ کی ڈی۔ایم۔سی اب اپنے بورڈ سے جا کر وصول کرسکتے ہیں۔

Class 12th Rechecking Result 2021 Announces by BISE Bannu

retotalling result

یہ بھی پڑھیں

رولنمبر سلپ کلاس دہم

بارہویں کلاس کی رولنمبر سلپ

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

class 12th rechecking result 2021 announces by bise bannu,class 12th retotaling result 2021,check result 2021 rechecking,bannu board rechecking result 2021,kpk boards retotaling result 2021,all board rechecking result 2021,sound of the soil official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *