Chemistry Pairing Scheme 2021 For Class 10th All Punjab Boards

Share This Post

پنجاب بورڈزکے سالانہ امتحانات2021کیلئے کلاس دہم کیمسٹری کی پیئرنگ سکیم جاری کردی گئی ہے۔ اس سکیم میں واضح طور پر تفصیل سے بیان کیا گیا ہے کہ ٹوٹل کتنے مارکس ہونگے، کونسے چیپٹر میں سے کتنے معروضی، کتنے مختصر سوالات اور کتنے تفصیلی سوالات دیئے جائیں گے اور ہر سوال کے مارکس علیحدہ سے بتائے گئے ہیں۔

 

New Pairing Scheme 2021
New Pairing Scheme 2021

Chemistry Pairing Scheme 2021 For Class 10th All Punjab Boards

Download Chemistry Pairing Scheme Class 10th

پئیرنگ سکیم2021

سال 2021کیلئے فی الحال بورڈز کی طرف سے کوئی آفیشیل سکیم نہیں دی گئی ، یہ سکیم اساتذہ کی طرف سے پرانی سکیم کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے اور طلباو طالبات اس کےمطابق آسانی سے تیاری کرسکتے ہیں۔ زیادہ تر اساتذہ نے یہ سکیم اپنے طلباو طالبات کو مہیا کردی ہے۔

بورڈز کی طرف سےنئی سکیم2021کیوں نہیں بنائی گئی؟

بورڈز کی طرف سے نئی سکیم نہ بنانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس سال کوروناوائرس کی وجہ سے سمارٹ سلیبس دیاگیا ہے اور بورڈز کی طرف سے واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ سمارٹ سلیبس سے تیاری کریں اور مکمل پیپر اسی سلیبس سے ہی بنے گا اسلیے کسی پئیرنگ سکیم کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

 سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

میڈیکل میں داخلہ کا شیڈول جاری

میڈیکل کالجز کی میرٹ لسٹ جاری

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *