Check Result Matric Special Examination 2020 BISE AJK Board

بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادجمووکشمیر نے میٹرک کے اسپیشل امتحانات2020کا ااعلان کردیا ہے۔اس سے پہلے پنجاب کے تمام بورڈزنے میٹرک سپیشل امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کردیاتھا۔

Check Result Matric Special Examination 2020 BISE AJK Board

رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ

رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ بالکل آسان ہے، اسکے لیے طالب علم اپنا درست رولنمبر درج کریں اورانٹر کا بٹن دباتے ہی رزلٹ آجائیگا۔

موبائل فون پے رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ

موبائل فون پر نیچے دیئے گئے فارمیٹ کے مطابق میسج ٹائپ کریں اور5050پرسینڈ کردیں

AJK<Space>Roll Number

رزلٹ کہاں سے معلوم کریں

ہمیشہ کی طرح ہماری ویب سائٹ تمام نتائج آپکو بروقت فراہم کرتی چلی آرہی ہے تو یہ رزلٹ بھی آپ ابھی ہماری ویب سائٹ پر معلوم کرسکتے ہیں۔

رزلٹ معلوم کریں

 

امیدواران کے رزلٹ کارڈزانکے پتہ پر ارسال کردیئے گئے ہیں ،رزلٹ کارڈ موصول نہ ہونے کی صورت میں 45پینتالیس دن کے اندر بورڈ کی برانچ کو درخواست لکھیں تاکہ بورڈ آپکو مفت رزلٹ کارڈ فراہم کرسکے۔ مقررہ تاریخ کے بعد رزلٹ کارڈ حاصل کرنے کلئے فیس جمع کروائی جائیگی۔ 

یہ بھی پڑھیں

تمام بورڈزکے سمارٹ سلیبس کیلئے یہاں کلک کریں

کامیاب طالبعلم کی کامیابی کاراز

زندگی میں مشکل مسائل کو کیسے حل کیاجائے

اپنے آپکو محدودرکھیں اورزیادہ وسائل مندبنیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending and important news. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published.