All Punjab Boards 11th Class Result 2021 | Result FA FSC ICS 2021

پنجاب کے تمام بورڈز نےگیارہویں کلاس   2021 کا رزلٹ جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ کوروناوائرس کے بڑھتی ہوئے حالات کے پیش نظر رزلٹ دیر سے جاری کیاجارہاہے۔  کورونا وائرس کی صورت حال ملک میں فی الحال قابو میں نہیں آرہی، تعلیمی اداروں میں کلاسز بھی محدود کردی گئی ہیں تاکہ اس بیماری کے پھیلنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔ نہ صرف تعلیمی میدان میں، بلکہ کورونا کی چوتھی لہر نے ہرمیدان میں نقصان پہنچایا ہے، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طلباوطالبات فی الحال گھروں میں محصورہیں اور آن لائن کلاسزکے علاوہ کوئی اور راستہ ناممکن ہے۔ 

رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ

پاکستان میں موجود تعلیمی بورڈز میں ہر بورڈ کا رزلٹ معلوم کرنے کا طریقہ دوسرے بورڈ سے کچھ مختلف ہے۔ ان مختلف طریقوں میں ایک طریقہ مشترکہ ہے، اور وہ ہے رولنمبر کی مدد سے رزلٹ معلوم کرنا۔ کچھ تعلیمی بورڈز کا رزلٹ صرف رولنمبر کی مدد سے معلوم کیا جاتاہے جبکہ کچھ بورڈزکا رزلٹ رولنمبر کیساتھ ساتھ طالب علم کے نام اور ولدیت کی مدد سے بھی معلوم کیاجاسکتاہے۔ اسکےعلاوہ  کچھ بورڈز کا رزلٹ رجسٹریشن نمبر اور ادارہ کے نام کی مدد سے  بھی معلوم کیاجاسکتاہے جہاں وہ طالب علم زیرتعلیم رہا ہے۔  

All Punjab Boards 11th Class Result 2021 | Result FA FSC ICS 2021

پنجاب کے تمام بورڈزکے رزلٹ کی لسٹ درج ذیل ہے، طلباوطالبات اپنے متعلقہ بورڈ کا رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔

ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

ڈی جی خان  بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

گجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

ساہیوال  بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

بہاولپور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

سرگودھابورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

راولپنڈی  بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

یہ بھی پڑھیں

سالانہ امتحان میں آنے والے پیپرز کے نمونے

امتحانات کے دوران ان غلطیوں سے گریز کریں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

This article covers following topics:

all punjab board 11th class result 2021,bise multan 11th class result 2021,dg khan board 11th class result 2021,rawalpindi board 11th class result 2021,faisalabad board 11th class result 2021, 11th class result 2021 sargodha board,lahore board 11th class result 2021,bahawalpur board 11th class result 2021, sahiwal board 11th class result 2021, sargodha board 11th class result 2021, fa fsc ics icom part 1,how can i check my class 11 2021 result, sound of the soil official

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *