‎5 Simple Phrases That Can Ruin A Friendship

Share This Post

‎5 Simple Phrases That Can Ruin A Friendship.

ہم سب جانتے ہیں کہ بولا ہوا ایک لفظ یاد نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن ہم پھر بھی اپنے دوستوں سے ایسی باتیں کہتے ہیں جس کے بعد ہمیں پچھتاوا ہوتا ہے۔ ہم آپ کے ساتھ جملوں کی ایک فہرست شیئر کررہے ہیں جو ہمارے دوستوں کو تکلیف دے سکتی ہے لیکن ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ان چیزوں کو کس طرح سے کہنا ہے۔

‎5 Simple Phrases That Can Ruin A Friendship

To meet with a friend after a long time
To meet with a friend after a long time

یہ نہ کریں:   تم کیسے دوست ہو، اتنے دن گزرچکے ہیں لیکن تم نے ایک فون کال کرنا بھی گوارا نہیں کیا۔ تم نے یہ پوچھنا بھی گوارا نہیں کیاکہ میں زندہ ہوں یا مرچکا ہوں۔

ایسالازمی کریں: کافی دنوں بعد ملاقات ہوئی ہے، آپکو بہت یاد کیا، اگر کبھی وقت ہو تو ایک ساتھ کافی پینے چلیں گے اور پرانی یادیں تازہ کریں گے۔

To help friend by taking care of him or her
To help friend by taking care of him or her

ایسا نہ کریں: تم زیادہ تر پریشان اور ڈپریشن میں رہتے ہو۔ یہ بری عادت ہے، ایسا کرنا تمہاری زندگی کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔ یہ غلط ہے، اپنی عادات بدلیں اور پریشانی سے نکلنا سیکھیں۔

یہ لازمی کریں:  میں تمہاری پریشانی سمجھ سکتاہوں، تمہارے ساتھ جو بیتی ہےمجھے اسکا بہت احساس ہے۔ میں کئی بار ایسے حالات سے گزراہوں۔ میں سوچ رہاہوں کہ کل باہر گھومنے چلتے ہیں، ایک ساتھ کافی پینے کے بعد فلم دیکھنے جائیں گے۔

To take care

ایسا نہ کریں:       تم  ایک باہمت ماں ہو۔ اکیلی گھرکے سارے کام سنبھالتی ہو اور تین بچوں کا خیال بھی کرتی ہو۔

ایسا نہ کریں:  میں سوچ رہی تھی کہ کل تمہارے ہاں آونگی، کچھ باتیں کرنی ہیں اور میرا بچوں کیساتھ وقت بتانے کو بہت من کر رہا ہے۔

To explain something in a better way

ایسا نہ کریں:   اپنی حالت تو دیکھو، اتنے زیادہ موٹے ہوگئے ہو۔کم کھایا کرو، لگتاہے کہ سب گھروالوں کا کھانا تم اکیلے کھا جاتے ہوگے۔

ایسا کریں:     ماشااللہ، پہلے سے بہت بہتر دکھ رہے ہو۔ میں سوچ رہاتھا کچھ وقت کیلئے ورزش کیلئے نکلوں، تم اگرچاہوتو میرے ساتھ آ سکتے ہو، کافی ساری باتیں کرلیں گے اور ہماراوقت بھی اچھا گزرجائیگا۔

To say sorry in a better way

ایسا نہ کریں:  تم جانتے ہو کہ میں زیادہ تر مصروف رہتا ہوں، میرے پاس تم سے ملنے کیلئے ذراسا بھی وقت نہیں ہے۔

ایسا کریں:  میں معذرت چاہتاہوں کہ اس وقت مصروف ہوں، مجھے بھی تم سے ملنا تھا، تمہاری بہت یاد آتی ہے تو کیا ہم کل اسی وقت کافی کیلئے کافی شاپ پے مل سکتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں

چائے کی بجائے کافی پینا کیوں زیاداہ بہترہے؟ جانیں

What is this website about?

This website Sound of the Soil Official deals with academic news, academic notices, exam results, exam date sheets, exam roll number slips, smart syllabuses for all parties, student scholarships, online admissions and guess papers for 9th, 10th,11th and 12th classes as well as trending, important news and useful informative articles. It provides all the information about the all Educational Boards of Education across Pakistan including Federal Board,Bahawalpur Board,D.G.Khan Board,Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board,Multan Board,Rawalpindi Board,Sargodha Board,Kohat Board, Abbottabad Board,Saidu Sharif Swat Board,Hyderabad Board,AJK Board,Balochistan Board,Sukkur Board.

Keep visiting our website https://soundofthesoil.com/ for educational news updates.

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *